Header Ads

header ads

Post Page Ads

Post Page Top Ads

اپریل 16, 2022

 



ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو حکومتی ارکان نے تھپڑ مار دئیے ، لوٹے بھی پھینک




ٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو حکومتی ارکان نے تھپڑ مار دئیے ، لوٹے بھی پھینکے
لاہور ( ویب ڈیسک رٹ نیوز) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر  پنجاب اسمبلی  کو حکومتی ارکان نے تھپڑ مار دئیے ، حکومتی ارکان کی جانب سے ڈپٹی سپیکر پر  لوٹے بھی پھینکے گئے۔
تفصیلات کے مطابق  پنجاب اسمبلی کے ایوان میں جونہی ڈپٹی سپیکر داخل ہوئےتو حکومتی ارکان نے ان پر لوٹے پھینکے اور پھر  دھاوا بول دیا ، اس دوران ڈپٹی سپیکر کو تھپڑ بھی مارے گئے ۔








Bottom Page Ads

Bottom Ads