بڑے بڑے لگژری آسائشوں سے لبریز دفاتر میں بیٹھے اعلیٰ عہدوں پر فائز افسراں بھی ان کے خلاف کاروائی کرنے سے کتراتے ہیں ۔ انسانی جانوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹروں نے مریضوں کو کورٹیزون کا عادی بنا دیا ہے ۔ روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کو ممنوعہ ادویات دی جاتی ہیں جن کے سائیڈ ایفیکٹس سے کئی معصوم جانیں ضائع ہو جاتی ہیں